کس چیز نے غزہ کی صورتحال پر عالمی شعور کو ہلا کر رکھ دیا ہے؟ غزہ کے مظالم کو دیکھ کر عالمی ردعمل کیا ہے؟ امریکہ، برطانیہ، فرانس، اٹلی وغیرہ میں کیا ہو رہا ھے؟ دشمن... Show More >>
کس چیز نے غزہ کی صورتحال پر عالمی شعور کو ہلا کر رکھ دیا ہے؟ غزہ کے مظالم کو دیکھ کر عالمی ردعمل کیا ہے؟ امریکہ، برطانیہ، فرانس، اٹلی وغیرہ میں کیا ہو رہا ھے؟ دشمن کتنا پاگل ہو چکا ہے اور کیسی کیسی بےتکی توجیہات کر رہا ہے؟ ایران اسلامی پر مسلسل الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے۔ کیا دشمن ہہ کہنا چاہ رہا ہے کہ بسیج لندن اور بسیج پیرس یہ مظاہرے کر رہے ہیں؟
ان سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #بسیج_پیرس #غزہ_اسرائیل_جنگ #عالمی_بیداری #بسیج_لندن #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment