عالمی شیطانی طاقتوں کی ایما پر اسلامی امت کی کمر پر خنجر گھونپنے والی عرب خائن حکومتیں جو قابض ظالم و جابر صیہونی حکومت سے تعلقات معمول پر لا کر ان کے مکروہ جرائم پر... Show More >>
عالمی شیطانی طاقتوں کی ایما پر اسلامی امت کی کمر پر خنجر گھونپنے والی عرب خائن حکومتیں جو قابض ظالم و جابر صیہونی حکومت سے تعلقات معمول پر لا کر ان کے مکروہ جرائم پر پردہ ڈالنے کی کوششوں میں لگی ہوئی ہیں تاکہ اس طرح سے ان کی آمرانہ بادشاہی حکومتیں قائم رہیں لیکن یہ ان کی بھول ہے کہ وہ اس طرح اپنی شاہی حکومتوں کو بچا سکیں گے۔ خطے میں اسلامی امت کا شیرازہ بکھیرنے کے لیے کبھی القاعدہ تو کبھی داعش و بوکوحرام جیسی وحشی اور خونخوار تنظیموں اور گروہوں کو سرگرم کر رکھا ہے جو اپنی جہالت اور فکری جمود کی بنیاد پر تکفیریت اور مسلمانوں کے خون کو بہانے میں مصروف ہیں لیکن انشاء اللہ ان کے یہ مذموم عزائم اور منصوبے مقاومتی بلاک کے ہاتھوں نقش بر آب ثابت ہونگے۔
اس بارے میں سید مقاومت حسن نصراللہ حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا ضرورمشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #مقاومتی_بلاک_کے_خلاف_عرب_اسرائیل_اتحاد #سید_حسن_نصر_اللہ #اسرائیلیوں_کی_وقاحت #دہشت_گردی_کا_مقابلہ #عرب_اسرائیل_معاہدے #ایران #مقاومتی_تحریکیں #داعش #القاعدہ #اسرائیلی_منافقت #سینا #مصر #غزہ #شام #دروزیوں #تکفیری_مسلح_گروہ #سیاسی_جواز
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment