مغربی ثقافتی یلغار کی وجہ سے مسلمان معاشروں میں جو طوفان بدتمیزی برپا ہو رہا ہے اس کے بارے سید عبدالملک کیا فرماتے ہیں؟
آج مغرب، الیکٹرانیک اور سوشل میڈیا کے... Show More >>
مغربی ثقافتی یلغار کی وجہ سے مسلمان معاشروں میں جو طوفان بدتمیزی برپا ہو رہا ہے اس کے بارے سید عبدالملک کیا فرماتے ہیں؟
آج مغرب، الیکٹرانیک اور سوشل میڈیا کے ذریعے فحاشی، فسق و فجور، برائی، قباحت، رسوائی اور غیر شرعی روابط کو کیوں فروغ دے رہا ہے؟
دشمن کے اہداف میں سے ایک بڑا ہدف ہمارے ارادوں اور معنوی روح کو توڑنا اور ختم کرنا ہے، سافٹ وار کے ذریعے وہ یہ کام کیسے انجام دیتے ہیں؟
ثقافتی یلغار کا مقابلہ کرنے کے لیے اسلام نے ہمیں کیا دستور دیا ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے. Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment