خدا نے انسان کے اندر کچھ قوتیں رکھی ہیں جن کا درست استعمال انسان کو اس کی خلقت کے کمال تک پہنچا سکتا ہے، انہی قوتوں میں سے ایک غضب کی قوت ہے، اور اسی قوت کی برکت سے... Show More >>
خدا نے انسان کے اندر کچھ قوتیں رکھی ہیں جن کا درست استعمال انسان کو اس کی خلقت کے کمال تک پہنچا سکتا ہے، انہی قوتوں میں سے ایک غضب کی قوت ہے، اور اسی قوت کی برکت سے انسان باطل کے مقابلے میں ہمیشہ شجاع اور بر سر پیکار رہتا ہے اور اسے اپنے لئے کمال سمجھتا ہے اور اس بات کو درک کرتا ہے کہ رزم اور مقاومت سے ڈرنا نقص ہے۔
ہمیں اس قوت کا کیسا استعمال کرنا چاہئے؟
ہمارا غصہ کس لئے ہونا چاہئے؟
خدا کی راہ میں غصہ کرنا کیسا ہے؟
خود پسندی اور خود غرضی کی بنیاد پر حق سے روگردانی کرنا اور غضبناک ہونا انسان کے لئے کیا نتائج رکھتا ہے؟
ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں شہید بہشتی کی آواز میں ملاحظہ کریں۔
#قوتیں #استعمال #خلقت #کمال #غضب #برکت #درک #باطل #مقابلہ #شجاع #رزم #مقاومت #نقص #غصہ #خودـپسندی #روگردانی #نتایج
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment