آخری سانسیں لیتے ہوئے عالمی استکباری نظام کی پوری دنیا کو \"حقیقی اسلامی نظام اور نظریہ مقاومت\" سے دور رکھنے کی بے شمار ناکام کوششوں میں سے ایک کوشش یہ تھی کہ... Show More >>
آخری سانسیں لیتے ہوئے عالمی استکباری نظام کی پوری دنیا کو \"حقیقی اسلامی نظام اور نظریہ مقاومت\" سے دور رکھنے کی بے شمار ناکام کوششوں میں سے ایک کوشش یہ تھی کہ اسے صرف ایک \"ایرانی اور خمینی نظریہ\" کہہ کر مسترد کر دیا جائے جبکہ یہی نظریہ آج پوری دنیا کے \"شیعہ، سنی، مسلم، غیر مسلم\" ، \"مظلوم اور مستضعف لیکن آزاد اور شجاع\" دلوں کی آواز بن چکا ہے۔ ایران میں یہ نظریہ کیسے کامیاب ہوا، مشہور عراقی عالم و مجاہد سید ہاشم الحیدری کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں ۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #مقاومت #امریکہ #مرجعیت #ایران #اہلبیت #امام_خمینی #امام_علی #امام_حسین #ولایت_فقیہ #رسول_اللہ #رسول Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment