7 اکتوبر2023 کو دنیا کی تاریخ میں کیا واقعہ پیش آیا؟ قابض اسرائیلی حکومت کے لیے اس واقعے کی کیا حیثیت اور کیا اثرات ہیں؟ ناقابل شکست نظر آنے والے امریکہ اور اسکی ظالم... Show More >>
7 اکتوبر2023 کو دنیا کی تاریخ میں کیا واقعہ پیش آیا؟ قابض اسرائیلی حکومت کے لیے اس واقعے کی کیا حیثیت اور کیا اثرات ہیں؟ ناقابل شکست نظر آنے والے امریکہ اور اسکی ظالم طاقت کا 1979 کے بعد سے کیا حال ہے؟ کیا اب بھی امریکہ اور اسرائیل ناقابل شکست ہے؟ دنیا میں کون سی بنیادی تبدیلی شروع ہو چکی ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات کو حجت الاسلام و المسلمین سید ہاشم الحیدری کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #عالمی_تبدیلی #سیاسی_صورتحال #عالمی_تبدیلی #امریکی_زوال #قوموں_کا_مستقبل #امریکہ #استعمار #ظہور_امام #قرانی_حکومت #نظام_امامت #اسلام #عدل #ظلم #صبر #عدالت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment