زمانے کی ترقی کے ساتھ ہر کام کیلئے جدید تخلیقی طریقوں کی ایجاد انسان کی فطرت کا لازمہ ہے اور اسی لئے انسان کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ جدید تخلیقی طریقوں کو اپناتے ہوئے... Show More >>
زمانے کی ترقی کے ساتھ ہر کام کیلئے جدید تخلیقی طریقوں کی ایجاد انسان کی فطرت کا لازمہ ہے اور اسی لئے انسان کی کوشش یہ ہوتی ہے کہ جدید تخلیقی طریقوں کو اپناتے ہوئے اپنے روز مرہ کے امور کو آگے بڑھائے اور عقل انسانی بھی جدیدیت کی ممانعت نہیں کرتی تاہم یہ عقلائی طریقہ، عزاداری امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں بھی کار فرما ہے یا پھر عزاداری کے باب میں جدید تخلیقی طریقوں کا ایجاد، بدعت کے زمرے میں آتا ہے اور جائز نہیں؟ چنانچہ اس سوال کے جواب کے ساتھ اسلام میں بدعت کا معیار کیا ہے اور اسکا تعلق کس سے ہے؟ ان جیسے دیگر سوالات کے علمی جواب حاصل کرنے کیلئے علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #جدید_طریقے #شریعت #بدعت #عقلی #افراط_تفریط #قانون #حالات_شرائط Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment