سید حسن نصر اللہ نے سید عبد الملک بدر الدین الحوثی کے بارے میں کون کون سے عظیم اور تاریخی جملے کہے ہیں؟ سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب کے بارے میں کیا پیشین گوئی کی ہے؟... Show More >>
سید حسن نصر اللہ نے سید عبد الملک بدر الدین الحوثی کے بارے میں کون کون سے عظیم اور تاریخی جملے کہے ہیں؟ سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب کے بارے میں کیا پیشین گوئی کی ہے؟ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے یمن اور سعودیہ کا تقابل کس طرح سے کیا ہے؟ عربوں کی یمنیوں سے خیانت کے باوجود، یمنی عوام، عربوں ہی کے کس اہم ترین مسئلے کا بھرپور دفاع کر رہی ہے؟ سید المقاومۃ نے اپنی زندگی کا بہترین کام کس چیز کو قرار دیا ہے؟ سید حسن نصر اللہ ہی کی زبانی، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #حسن_نصر_اللہ #بدر_الدین_الحوثی #حزب_اللہ #یمن Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment