قرآن کا قانون ہے خون کا بدلہ خون ہے
اسلامِ محمدیؐ کے عظیم الشان سپہ سالار شہید قاسم سلیمانی کے مقدّس خون کا انتقام امریکہ کو اِس خطے سے ذلیل و رسوا کر کے باہر بھاگا... Show More >>
قرآن کا قانون ہے خون کا بدلہ خون ہے
اسلامِ محمدیؐ کے عظیم الشان سپہ سالار شہید قاسم سلیمانی کے مقدّس خون کا انتقام امریکہ کو اِس خطے سے ذلیل و رسوا کر کے باہر بھاگا کر لیا جائے گا۔ اب وہ دُور نہیں ہے کہ عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے شیطانی مقاصد کے لیے جس کو چاہیں ماریں اور ڈٹائی کا مظاہرہ کریں اور فرار ہو جائیں الحمداللہ آج مقاومتی بلاک اتنا طاقتور ہے کہ عَالَمی شیطانی طاقتوں کو آسانی کے ساتھ بھاگنے نہیں دے گا بلکہ اُن کو کیفر کردار تک پہنچانے کی بھرپور صلاحیت کا حامل ہے۔
سید حسن نصراللہ شہید سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے خون کا انتقام لینے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں، اِس ویڈیو میں ضرور سنیں۔
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #خون #بدلہ #امت #امریکی_فوج #شہید #تاوان #کامیابی #مقدر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment