کیا ناقابل شکست نظر آنے والی ظالم طاقتیں، کیا واقعی ناقابل شکست ہیں؟ کیا ہم اسرائیلی عوام اور اسرائیلی افواج میں فرق کر سکتے ہیں؟ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے صیہونی... Show More >>
کیا ناقابل شکست نظر آنے والی ظالم طاقتیں، کیا واقعی ناقابل شکست ہیں؟ کیا ہم اسرائیلی عوام اور اسرائیلی افواج میں فرق کر سکتے ہیں؟ ایک مسلمان ہونے کی حیثیت سے صیہونی ریاست کی عوام کے بارے میں ہمارا نقطہ نظر کیا ہونا چاہیے؟ باقی ممالک کی عوام اور قابض صیہونی ریاست کی عوام میں کیا فرق ہے؟ دنیا کے باقی ادیان، حتیٰ غیر صیہونی یہودیوں کے بارے میں ہمارا نقطہ نظر کیا ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #اسرئیل #طوفان_الاقصی #اسرائیل_عوام #امام_خمینی #فلسطین_اسرائیل_جنگ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment