نجف سے کربلا ہو یا علاقائی سطح پر ہونے والی پیادہ روی، ان سے حاصل ہونے والا سب سے اہم درس کون سا ہے؟ یہ سفر عشق ہم کو کیا سکھاتا ہے؟ یہ سرمشق کون سے میدانوں کی مشق کے... Show More >>
نجف سے کربلا ہو یا علاقائی سطح پر ہونے والی پیادہ روی، ان سے حاصل ہونے والا سب سے اہم درس کون سا ہے؟ یہ سفر عشق ہم کو کیا سکھاتا ہے؟ یہ سرمشق کون سے میدانوں کی مشق کے لیے مقرر کی گئی ہے؟ نسل جوان سے کیا امید ہے اور کیوں؟ وہ کون سا طرز زندگی ہے، جس کی تمنا کرنا ایک زائر کو، ایک عزادار کو اور ایک مومن جوان کو زیب دیتا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات جاننے کےلیے دیکھیں، ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو-
#ویڈیو #ولی_امرـمسلمین #پیادہ_روی #مشی #نجف_سے_کربلا #اربعین #امام_حسین #نوجوان #مومن #حاکمیت_توحید #معنویت #ارادہ #استحکام #استقامت #سوال #حسینی_زندگی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment