کیا آج بھی ایران اور عالمِ اسلام کو امام خمینیؒ کی ضرورت ہے؟ امام خمینیؒ کون سی تین اہم تبدیلیاں لے کر آئے؟ دشمن کس چیز کا مخالف ہے؟ دشمن کی روش کیا ہے اور ہمیں کیا... Show More >>
کیا آج بھی ایران اور عالمِ اسلام کو امام خمینیؒ کی ضرورت ہے؟ امام خمینیؒ کون سی تین اہم تبدیلیاں لے کر آئے؟ دشمن کس چیز کا مخالف ہے؟ دشمن کی روش کیا ہے اور ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ دشمن کا مقابلہ کرنے کےلیے کون سے اہم وسائل کی ضرورت ہوتی ہے؟ آج کے زمانے میں امام خمینیؒ کے افکار کو کیا 40 سال پرانے طریقے کار سے نافذ کیا جاسکتا ہے؟ اگر نہیں تو کیا چیز بدل سکتی ہے اور کیا بدل نہیں سکتا؟ ہمارے زمانے میں وسائل میں کون سی اہم تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #کربلا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment