Warning: file_get_contents(https://video.bunnycdn.com/library/5242/videos/a01f673f-2978-4af4-ae36-8a3a6234864e) [function.file-get-contents]: failed to open stream: HTTP request failed! HTTP/1.1 404 Not Found
in /home/shiatvnet/public_html/include/function.php on line 6421
قرآن مجید ہدایت کا سرچشمہ ہے، ایک ایسی مقدس کتاب جو تمام انسانوں کی بھلائی اور نجات چاہتی ہے۔ ایک ایسی الہامی کتاب جس کے ماننے والے دنیا میں ایک کثیر تعداد میں موجود... Show More >>
قرآن مجید ہدایت کا سرچشمہ ہے، ایک ایسی مقدس کتاب جو تمام انسانوں کی بھلائی اور نجات چاہتی ہے۔ ایک ایسی الہامی کتاب جس کے ماننے والے دنیا میں ایک کثیر تعداد میں موجود ہیں، لیکن پھر بھی اس کتاب کی توہین کی جاتی ہے، اور آزادی اظہار کے نام پر کی جاتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس توہین کے پیچھے کون ہے؟ کون یہ توہین کرواتا ہے؟ کس کی ایما پر کوئی انسان اٹھتا ہے اور ایسا نازیبا فعل انجام دیتا ہے؟ کیا قرآن سب انسانوں کےلیے خطرہ ہے؟ یا قرآن کسی مخصوص طبقے کےلیے خطرناک ہے؟ کون سا طبقہ قرآن سے خوف محسوس کرتا ہے؟
اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابا ت کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #توہین_قرآن #قرآن_مجید #آزادی_بیان #صہیونیت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment