آج دنیا کی سیاست میں بہت کم ایسے ممالک ہیں، جن کی سیاست میں امریکہ کی بالواسطہ یا بلاواسطہ مداخلت نہ ہو۔ یہ صورتحال ایک دردناک صورتحال ہے، یہ مداخلت ایک ملک کے... Show More >>
آج دنیا کی سیاست میں بہت کم ایسے ممالک ہیں، جن کی سیاست میں امریکہ کی بالواسطہ یا بلاواسطہ مداخلت نہ ہو۔ یہ صورتحال ایک دردناک صورتحال ہے، یہ مداخلت ایک ملک کے استقلال اور آزادی کے ساتھ مذاق ہے۔ لیکن اس کا راہِ حل کیا ہے؟ کیا ایک ملک تنہا امریکہ کی مداخلت کے مقابلے میں کھڑا ہو سکتا ہے؟ خصوصاً مغربی ایشیاء اور شمال افریقہ کے ممالک کو کون سا راستہ اختیار کرنا چاہیے؟ کس طرح اس آفت کا سدِ باب ہو سکتا ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #امریکی_مداخلت #مسلمان_حکومتیں #اتحاد_مسلمین #استقلال #عزت #مداخلت #مستقبل
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment