حیدرؑ حیدرؑ یا صیہون، ایران کے معروف نوحہ خواں جناب محمد اسد اللہی کا ترانہ ہے، جو کہ ماضی میں نشر ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی طرح، ایک ایمان افروز ترانہ... Show More >>
حیدرؑ حیدرؑ یا صیہون، ایران کے معروف نوحہ خواں جناب محمد اسد اللہی کا ترانہ ہے، جو کہ ماضی میں نشر ہونے والے معروف ترانے سلام فرماندہ کی طرح، ایک ایمان افروز ترانہ ہے۔ جس کا محور امام زمانہؑ سے عشق، شوقِ شہادت اور اپنے وقت کی یزیدیت سے نفرت کا اظہار ہے۔ یہ ترانہ حالیہ دنوں میں غزہ کی صورتحال کی مناسبت سے جاری کیا گیا ہے، جو کہ بچوں اور نوجوانوں کے تجدیدِ عہد اور جذبہِ ایمانی کا اظہار ہے۔ اس محبت کا اظہار ہے جو ان کو امام زمانہؑ اور القدس سے ہے۔ اسی طرح اُس نفرت کا اظہار ہے، جو ہر ظالم سے اور بالخصوص امریکہ و اسرائیل اور صیہونیوں سے ہے۔
یہ ترانہ اسلامی جمہوریہ ایران میں \\\"حریفت منم\\\" کے نام سے بہت معروف ہو رہا ہے۔
#ویڈیو #ترانہ #محمد_اسداللہی #سلام_فرماندہ #حیدر_حیدر_یا_صیہون #خیبر_خیبر_یا_صیہون #امام_زمان #امام_زمانہ #تجدید_عہد #عشق_امام_زمانہ #بچوں_کا_عشق #مہدویت #نصرت_امام #غزہ #فلسطین #صیہونی #اسرائیل
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment