محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھنے کا ایک الگ مزہ ہے، لطف ہے، روحانیت اور معنویت ہے۔ عشقِ علیؑ اور غمِ حسینؑ کے ہمراہ ماہِ رمضان میں بھوک اور پیاس... Show More >>
محبت اہل بیتؑ کے ساتھ ماہ مبارک رمضان کے روزے رکھنے کا ایک الگ مزہ ہے، لطف ہے، روحانیت اور معنویت ہے۔ عشقِ علیؑ اور غمِ حسینؑ کے ہمراہ ماہِ رمضان میں بھوک اور پیاس برداشت کرنا، انسان کی روحانیت پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ ان احساسات کی ترجمانی معروف ایرانی سرود خواں محمد حسین پویانفر کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #ماہ_رمضان #کلام_رمضان #عالم_اسلام #کربلا #مدینہ #عشق_علی #غم_حسین #پہلا_روزہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment