امام علیؑ، اللہ کی سب سے عظیم نعمت ہیں۔ فضائل علیؑ کا احاطہ بشریت کے لیے ممکن نہیں مگر انسان مومن اپنے مولا ؑ سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کرتا ہے۔ اگرچہ جس قدر بھی... Show More >>
امام علیؑ، اللہ کی سب سے عظیم نعمت ہیں۔ فضائل علیؑ کا احاطہ بشریت کے لیے ممکن نہیں مگر انسان مومن اپنے مولا ؑ سے اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کرتا ہے۔ اگرچہ جس قدر بھی بیان ہو مگر کم ہے، مگر وِلا کا تقاضہ ہے کہ ہم انکے فضائل بیان کریں، انکی خوشیوں میں خوش اور انکے غموں میں غمزدہ ہوں۔ میلادِ مولا علیؑ کے پُرمسرت موقع پر گروہِ ہمخوانی نورالرضاؑ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #قصیدہ #منقبت #امام_علی #مولا_علی #مولود_کعبہ #ایمان #علی_ولی_اللہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment