جس قدر ظلم فلسطین میں اس سال ہو رہا ہے، کیا ایسا کبھی کہیں ہوا؟ صیہونیوں کی درندگی جیسی درندگی اس ایک گذشتہ صدی میں کسی نے دیکھی؟ اہل غزہ جیسا صبر کسی نے دیکھا؟ اہل... Show More >>
جس قدر ظلم فلسطین میں اس سال ہو رہا ہے، کیا ایسا کبھی کہیں ہوا؟ صیہونیوں کی درندگی جیسی درندگی اس ایک گذشتہ صدی میں کسی نے دیکھی؟ اہل غزہ جیسا صبر کسی نے دیکھا؟ اہل غزہ کی مزاحمت و جہاد کسی نے دیکھا؟ ان آخری سو سالوں میں کسی نے اتنے کم وسائل کے ساتھ دشمن کو اس طرح پاگل کیا ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر المسلمین امام سید علی خامنہ ای کی ویڈیو دیکھیں-
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #غزہ #غزہ_اسرائیل_جنگ #اسلام #جہاد
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment