ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین پر گفتگو کرتے ہوئے اتحاد بین المسلمین کا اہم معیار کیا بیان فرماتے ہیں؟ مسئلہ فلسطین کا حل کس طرح عملی جامہ... Show More >>
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ مسئلہ فلسطین پر گفتگو کرتے ہوئے اتحاد بین المسلمین کا اہم معیار کیا بیان فرماتے ہیں؟ مسئلہ فلسطین کا حل کس طرح عملی جامہ پہن سکتا ہے؟ اتحاد بین المسلمین سے کس طرح زیادہ قریب ہوا جاسکتا ہے؟
بعض اسلامی حکومتوں نے کونسا قدم اتحاد بین المسلمین کے خلاف اٹھایا ہے؟ بعض اسلامی حکومتیں کس گناہ کی مرتکب ہوئی ہیں؟ بعض اسلامی حکومتوں کو اپنے کس اقدام سے واپس پلٹ جانا چاہیے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #AlQuds_The_Axis #القدس_محور_ہے #AlQuds2022 #FlyTheFlag #BoycottApartheid#اتحاد_مسلمین_کا_اہم_ترین_معیار #مسئلہ_فلسطین #اتحاد_بین_المسلمین #حقوق_کی_بحالی #سنجیدگی #ظالم_صیہونی #اسلامی_اتحاد_مخالف_قدم #عالمی_اسلامی_معاشرہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment