مسئلہ فلسطین کے معاملے میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ عالم اسلام کو کن باتوں کے لیے تیار رہنا چاہیے؟ مظلوم فلسطینیوں کا ہم پر کیا حق ہے؟ آج دین کی، رسول اللہ ؐ اور... Show More >>
مسئلہ فلسطین کے معاملے میں ہماری ذمہ داری کیا ہے؟ عالم اسلام کو کن باتوں کے لیے تیار رہنا چاہیے؟ مظلوم فلسطینیوں کا ہم پر کیا حق ہے؟ آج دین کی، رسول اللہ ؐ اور انبیاء و اولیاءؑ کی پکار کیا ہے؟
ان سب باتوں کو جاننے کےلیے حجت الاسلام و المسلمین سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #مومنانہ_رویہ #اصل_کام #غزہ_اسرائیل_جنگ #ہماری_ذمہ داری #دینی_پکار#حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #مقبوضہ _فلسطین #آزاد_فلسطین
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment