امریکہ کی غزہ کے معاملے میں واضح مداخلت ہے۔ یہ صورتحال ایک دردناک صورتحال ہے، اسرائیل کی اپنی جنگی حیثیت کیا ہے؟ اگر امریکہ کی پشت پناہی نہ ہو تو اسرائیل کا کیا... Show More >>
امریکہ کی غزہ کے معاملے میں واضح مداخلت ہے۔ یہ صورتحال ایک دردناک صورتحال ہے، اسرائیل کی اپنی جنگی حیثیت کیا ہے؟ اگر امریکہ کی پشت پناہی نہ ہو تو اسرائیل کا کیا انجام ہو گا؟ یہ کون ہے، جوہمیشہ ہر جگہ ظلم کی پرورش کرنے کا ذمہ دار ہے؟ مظلوم فلسطینیوں پر ظلم کا اصل ذمہ دار کون ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکی_رویہ #امریکی_مداخلت #غزہ_اسرائیل_جنگ #امریکی_جرائم #امریکی_خباثت #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment