دشمن نے 45 سال میں طرح طرح کی سازشیں کیں، تاکہ نظام اسلامی کو، انقلاب اسلامی کو، نظام ولایت فقیہ کو کمزور کر سکے۔ دشمن نے اس پر سرمایہ کاری کی، مگر کیا ایسا ہو سکا؟... Show More >>
دشمن نے 45 سال میں طرح طرح کی سازشیں کیں، تاکہ نظام اسلامی کو، انقلاب اسلامی کو، نظام ولایت فقیہ کو کمزور کر سکے۔ دشمن نے اس پر سرمایہ کاری کی، مگر کیا ایسا ہو سکا؟ انقلاب اسلامی سے پہلے کون لوگ ایران پر حاکم تھے اور انکی حکومت میں ایران کی کیا صورتحال تھی؟ انقلاب اسلامی کے بعد ایران کی کیا صورتحال ہے؟ جمہوری اسلامی ایران اور انقلاب اسلامی کا مستقبل کتنا روشن ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انقلاب_اسلامی #امام_خمینی #11_فروری_1979 #نظام_اہلبیت #علمبردار_اسلام #امریکی_سازش #امریکی_زوال #ایران #اسلام #تشیع Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment