اقوام کے ملکی ذخائر کی لوٹ مار، جبر و ظلم کے مقابل تسلیم نہ ہونے والوں کا قتل عام، ناکہ بندی، سازشیں، انواع و اقسام کے فتنے، فرقہ واریت کی آگ اور گھناونے منصوبے یہ سب... Show More >>
اقوام کے ملکی ذخائر کی لوٹ مار، جبر و ظلم کے مقابل تسلیم نہ ہونے والوں کا قتل عام، ناکہ بندی، سازشیں، انواع و اقسام کے فتنے، فرقہ واریت کی آگ اور گھناونے منصوبے یہ سب کارنامے شیطان اکبر امریکہ کا طرہ امتیاز ہیں. اسلامی انقلاب نے جب دنیا کے اس سب سے بڑے شیطان و فتنہ گر کے مقابلے میں مزاحمت کی اور اس کے راستے میں رکاوٹ بننے لگا تو اسے جھکانے اور اپنا فرمانبردار بنانے کے لیے تمام بالا ذکر شدہ ہتھکنڈے اختیار کئے اور جب اسے ناکامی اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑا تو اس نے اپنا ایک اور بڑا شیطانی حربہ استعمال کیا وہ حربہ اقتصادی میدان میں سخت ترین پابندیاں تھیں. خداوند متعال کے لطف و مدد سے اس کا یہ حربہ بھی الہی رہبری اور عوامی استقامت اور مقاومت کی بدولت ناکام ہوتا دکھائی دے رہا ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #حد_اکثر_دباو #امریکی_پالیسی #امریکی_صدر #سات_ٹریلین_ڈالر #نقصان #شکست #اقتصادی_میدان #تسلیم #التماس
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment