ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، حقائق کو بیان کرنے اور لوگوں کے اذہان میں ڈالے جانے والے ابہامات کو دور کرنے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ حقائق کے بیان اور... Show More >>
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، حقائق کو بیان کرنے اور لوگوں کے اذہان میں ڈالے جانے والے ابہامات کو دور کرنے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ حقائق کے بیان اور توضیح کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہمارا کونسا اقدام دشمن کی گمراہ کرنے والی چال کو ناکام بنانے میں موثر ثابت ہو سکتا ہے؟ کیا آج حقیقی افکار لوگوں تک پہنچانے کے لیے میدان کھلا ہوا ہے؟ سائبر اسپیس میں افکار کی ترویج کے لیے ایک بنیادی اور حتمی اصول کونسا ہے؟ اپنے حقیقی افکار پہنچانے کے لیے ہمیں کن چیزوں سے شدت کے ساتھ پرہیز کرنا چاہیے؟ افکار کی ترویج و تبلیغ کس طرح کرنی چاہیے اور کس چیز سے زینت دینے بخشنے کی ضرورت ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #قوم #سکون #امید #حقائق #بیان #ابہام #افکار #گمراہکنسازش #توضیح #اخلاقی_روش Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment