رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی امت کو اہلبیت علیہم السلام کے دامن کو تھامے رکھنے کی وصیت فرمائی تھی جو مفسر و ناطق قرآن ہیں لیکن امت نے نہ فقط ان کے دامن کو... Show More >>
رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اپنی امت کو اہلبیت علیہم السلام کے دامن کو تھامے رکھنے کی وصیت فرمائی تھی جو مفسر و ناطق قرآن ہیں لیکن امت نے نہ فقط ان کے دامن کو چھوڑ دیا بلکہ اس خاندان عصمت و طہارت پر وہ مصائب توڑے جن کے بیان سے زبان قاصر ہے. امام محمد تقی الجواد علیہ السلام اس پاک و مطہر خاندان کے جوان ترین شہید امام ہیں جنہیں وقت کے فرعون صفت حکمرانوں نے زہر دے کر شہید کر دیا اور اس جسمانی اذیت و مصائب کے ساتھ روحانی طور پر آپ علیہ السلام کو بے تحاشہ مصائب و آلام سے دوچار کیا گیا.
لعنت اللہ علی القوم الظالمین.
اس بارے میں مزید جاننے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #استاد_انصاریان #امام_محمد_تقی_علیہ_السلام #جسمانی_اور_روحی_مصائب #منصوبہ #عورت #امام #واجب_الاطاعہ #عالم #معصوم #خبیر #دلسوز #شہید #رقص #سرور #روحانی_اذیت #زہر #مولا_حسین_علیہ_السلام Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment