جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دین اور سیاست کے حوالے سے کیا فرماتے... Show More >>
جلال پادشاہی ہو کہ جمہوری تماشا ہو
جدا ہو دیں سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی
سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ دین اور سیاست کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ ہماری تحریکوں اور تنظیموں کا محور کیا ہونا چاہیے؟ کیا سیاست، دین سے جدا کوئی چیز ہے؟ دین کس طرح کی جمہوریت اور عدل کی حمایت کرتا ہے؟ ہماری پالیسیز اور سیاست کس چیز کے مطابق انجام پانی چاہیے؟
اِن سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #تحریک #سیاست #دیانت #محور #عدالت #جمہوریت #قرآن #اہلبیت #اصول
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment