علیّ مع القُرآن و القُرآن مع علیّ
سفیرِ ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی قرآن اور اہلبیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قرآن ہمیں کن کی طرف رہنمائی کرتا ہے؟ اہلبیت... Show More >>
علیّ مع القُرآن و القُرآن مع علیّ
سفیرِ ولایت علامہ شہید عارف حسین الحسینی قرآن اور اہلبیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ قرآن ہمیں کن کی طرف رہنمائی کرتا ہے؟ اہلبیت علیہم السلام ہمیں کس طرف رہنمائی کرتے ہیں؟ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے امام علی علیہ السلام کے بارے میں کیا فرمایا؟ قرآن نے اسلامی معارف کو کس طرح بیان کیا ہے اور اہلبیت علیہم السلام نے معارف کس طرح سے بیان فرمائے ہیں؟ مولا علی علیہ السلام نے قرآن کے حوالے سے کیا وصیت فرمائی؟ ماہ رمضان تمام مہینوں سے کیوں افضل ہے؟ شبِ قدر کیوں دیگر شبوں سے افضل ہے؟ قرآن اور اہلبیت کے حوالے سے ہمارا کیا فریضہ ہے؟
#ویڈیو #قرآن #اہلبیت #امام_علی #حجت #معصوم #وصیت #سبقت #ماہ_رمضان #شب_قدر #افضل #مشکلات #علاج
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment