اسلامی تعلیمات میں قرآن مجید کی تلاوت پر بہت زور دیا گیا ہے اسی لئے قرآن کریم کی تلاوت ہرجگہ نیک اور مستحسن عمل ہے تاہم قرآن کریم کی تلاوت میں چار چاند اس وقت لگتے... Show More >>
اسلامی تعلیمات میں قرآن مجید کی تلاوت پر بہت زور دیا گیا ہے اسی لئے قرآن کریم کی تلاوت ہرجگہ نیک اور مستحسن عمل ہے تاہم قرآن کریم کی تلاوت میں چار چاند اس وقت لگتے ہیں جب انسان مسجد النبی یا پھر مکہ مکرمہ میں اس کی تلاوت کا شرف حاصل کرے، کیونکہ انکا آپس میں گہرا رابطہ پایا جاتا ہے۔ چنانچہ وہ رابطہ کیا ہے جس کی وجہ سے انکا آپس میں گہرا تعلق پیدا ہوا ہے؟ اس سوال کے جواب کو جاننے کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حرمین #تلاوت #قران #مکہ #مسجد_النبی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment