بسا اوقات عازمین حج، مناسک حج کے دوران، حج بیت اللہ کے معنوی پہلووں کو بھول کر ان مادی چیزوں کے حصول میں لگ جاتے ہیں جو ہر جگہ پائی جاتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں وہ ان... Show More >>
بسا اوقات عازمین حج، مناسک حج کے دوران، حج بیت اللہ کے معنوی پہلووں کو بھول کر ان مادی چیزوں کے حصول میں لگ جاتے ہیں جو ہر جگہ پائی جاتی ہیں۔ اس کے نتیجے میں وہ ان قیمتی چیزوں کے حصول سے پیچھے رہ جاتے جو صرف مکہ اور مدینہ جیسی مقدس سرزمینوں میں ملتی ہیں۔ چنانچہ اس ویڈیوں میں ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے حجاج کرام کو اسی نکتے کی جانب متوجہ کیا ہے جسے آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حج #بازار #کعبہ #مسجد_الحرام #روضہ_اطہر #رسول_خدا #تاکید #حاصل #کوشش Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment