مدینہ میں بنتِ رسول سلام اللہ علیہا پر جو ظلم ہوا وہ تاریخ اسلام کا دردناک ترین باب ہے، وہ ہستی جو رسول اکرمؐ کی بیٹی، دوعالم کےلیے رحمت، مرکزِ فیضِ خداوندی ہیں ان... Show More >>
مدینہ میں بنتِ رسول سلام اللہ علیہا پر جو ظلم ہوا وہ تاریخ اسلام کا دردناک ترین باب ہے، وہ ہستی جو رسول اکرمؐ کی بیٹی، دوعالم کےلیے رحمت، مرکزِ فیضِ خداوندی ہیں ان پر کون کون سے ظلم ہوئے۔ ان کو کون کون سی مصیبتیں دیکھنی پڑیں اور آخر ان مظالم کا سرانجام کیا ہوا؟
ان سب سوالات کے جوابات کےلیے معروف ایرانی نوحہ خواں محمد حسین پویانفر کا یہ نوحہ ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #نوحہ #سیدہ_فاطمہ #ایام_فاطمیہ #مدینے_کے_حالات #جرائم #طاغوت #شہادت_فاطمہ_زہراء #عالم_اسلام #مسلمان Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment