بنت رسول اکرمؐ اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہیں، آپؑ کی عظمت اور مومنین کے دلوں میں آپؑ کا مقام ایک ایسی حقیقت ہے جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ آپؑ جہاں ایک جانب... Show More >>
بنت رسول اکرمؐ اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہیں، آپؑ کی عظمت اور مومنین کے دلوں میں آپؑ کا مقام ایک ایسی حقیقت ہے جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔ آپؑ جہاں ایک جانب ائمہ اطہارؑ کی والدہ ماجدہ ہیں، وہیں اہل ایمان کےلیے بھی مادرِ ایمانی ہیں اور مصیبت زدہ دلوں کےلیے آپؑ کی ذات سے توسل ایک اطمینان کا سبب اور راہِ نجات ہے۔ اسی فکر کو معروف نوحہ خواں حسین طاہری نے اس نوحے میں بہترین انداز میں پیش کیا ہے۔
#ویڈیو #حسین_طاہری #نوحہ #ایام_فاطمیہ #عالم_اسلام #بنت_رسول #عظمت_فاطمہ #توسل #اہلبیت #مستقبل #تسنن_تشیع #انسان_کی_نجات Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment