وہ ہستی جو ائمہ اطہارؑ کےلیے حجت ہیں، وہ جو رحمتِ دوعالمؐ کےلیے سکون کا سبب ہیں، مومنین کے دلوں میں انکا کیا مقام ہے؟ انسان مومن کےلیے بنت رسولؐ کی محبت اور آپؑ سے... Show More >>
وہ ہستی جو ائمہ اطہارؑ کےلیے حجت ہیں، وہ جو رحمتِ دوعالمؐ کےلیے سکون کا سبب ہیں، مومنین کے دلوں میں انکا کیا مقام ہے؟ انسان مومن کےلیے بنت رسولؐ کی محبت اور آپؑ سے مودت کا دنیا اور آخرت میں کیا اثر ہوگا؟ آج ایک پریشان حال مومن کےلیے کون سی ہستی کی شفاعت اطمینان کا باعث ہے؟ ان سب باتوں کو جاننے کےلیے ایران کے معروف نوحہ خواں جناب حسین طاہری کا یہ نوحہ ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #نوحہ #حسین_طاہری #حضرت_فاطمہ_زہراء #بنت_رسولٌ #ایام_فاطمیہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment