19 ماہ رمضان، جب کائنات کا عظیم امامؑ، شقی ترین انسان کے ہاتھوں ضربت سے حالت نماز میں زخمی ہوا، تو اس کائنات کا عظیم ترین نقصان رونما ہوا اور انسانیت عظیم امام اور... Show More >>
19 ماہ رمضان، جب کائنات کا عظیم امامؑ، شقی ترین انسان کے ہاتھوں ضربت سے حالت نماز میں زخمی ہوا، تو اس کائنات کا عظیم ترین نقصان رونما ہوا اور انسانیت عظیم امام اور عظیم ہادی سے محروم ہو گئی، اسی ربط پر مبنی یہ نوحہ عزاداری مولا علیؑ اور فکر مولا علیؑ کا باہمی امتزاج ہے۔ اس کو دیکھنے کےلیے معروف ایرانی نوحہ خواں مہدی رسولی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #مہدی_رسولی #نوحہ #شہادت_مولا_علی #شہادت #شہید_ماہ_رمضان #شیعہ_امام_علی #اسلام #نماز #شوق_شہادت #شہید_شب_قدر Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment