اسلام کی تاریخ کا قیامت خیز منظر جب رسول اکرمؐ کے جنازے کے بعد مولا علیؑ کو مشکل ترین دنوں میں اپنی واحد ناصرہ یعنی سیدہ صدیقہ فاطمہ زہراءؑ کی نماز جنازہ ادا کرنا... Show More >>
اسلام کی تاریخ کا قیامت خیز منظر جب رسول اکرمؐ کے جنازے کے بعد مولا علیؑ کو مشکل ترین دنوں میں اپنی واحد ناصرہ یعنی سیدہ صدیقہ فاطمہ زہراءؑ کی نماز جنازہ ادا کرنا پڑی۔ یہ تاریخ کا وہ واحد لمحہ تھا، جب علیؑ جیسا صابر بھی موت کی آرزو کرنے لگا۔ مظلومِ اعظمِ تاریخ اسلام کے اسی غم کو مہدی رسولی نے اس نوحے میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح اندھیری رات میں سنسان جنت البقیع میں علیؑ نے بنت رسولؐ کی نماز جنازہ ادا کی اور آپکے جسدِ خاکی کو سپردِ خاک کیا۔
#ویڈیو #نوحہ #مہدی_رسولی #کربلائے_مدینہ #شہادت_سیدہ_فاطمہ #امت_مسلمہ_کی_غداری #امت_کے_مظالم #آل_محمد #علی_کی_مظلومیت #سیدہ_فاطمہ #ظلم #ستم #حق_زہراء #فدک #شہادت
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment