ڈوب کر پار اتر گیا اسلام
آپ کیا جانیں کربلا کیا ہے
اربعین حسینی کا عالمی، معنوی اور روح پرور اجتماع درحقیقت حق و حقیقت کے پروانوں کا شمع عشق کے گرد طواف کرنے کا... Show More >>
ڈوب کر پار اتر گیا اسلام
آپ کیا جانیں کربلا کیا ہے
اربعین حسینی کا عالمی، معنوی اور روح پرور اجتماع درحقیقت حق و حقیقت کے پروانوں کا شمع عشق کے گرد طواف کرنے کا اجتماع ہے. ہر عاشق اباعبداللہ، چاہے وہ سرزمین عشق تک پہنچ سکے یا پہنچنے سے محروم رہ جائے، اس دن اپنے مولا سے عشق کا اظہار کسی نہ کسی شکل میں ضرور کرتا ہے.
ایک ایسا ہی فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #سلیمان_جہاں #سلام #دور #وابستہ #کربلا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment