حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد اہلبیت حرم کو قیدی بناکر پہلے کوفہ اور اسکے بعد شام لے جایا گیا، اسیروں کے قافلے میں امام حسین علیہ السلام کی تین سالہ... Show More >>
حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے بعد اہلبیت حرم کو قیدی بناکر پہلے کوفہ اور اسکے بعد شام لے جایا گیا، اسیروں کے قافلے میں امام حسین علیہ السلام کی تین سالہ بیٹی حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا بھی شامل تھیں اور امام عالی مقام کی شہادت کے بعد دشمنوں نے اسے بہت ستایا۔ چنانچہ اس کے کانوں سے گوشوارے چھینے گئے اورانکے رخسار پر طمانچے مارے گئے اور دوران سفر اگر وہ راستے میں کہیں ناقے سے گرجاتیں تو حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا کو انکی تلاش میں ٹھہرنا پڑتا جسکے نتیجے میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو بھی تازیانے مارے جاتے، آخر کار امام مظلوم کی یہ تین سالہ معصوم بچی ظالم کے ظلم کی تاب نہ لاتے ہوئے شام کے زندان میں اپنے بابا کے کٹے ہوئے سر سے لپٹ کر بین کرتے ہوئے دم توڑ گئیں۔
آپ اس نوحے میں امام حسین علیہ السلام کی تین سالہ بیٹی حضرت سکینہ سلام اللہ علیہا کی
غم انگیز داستان کو ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔
#امام #شہادت #اہلبیت #قیدی #بیٹی #دشمنوں #ستایا #گوشوارے #رخسار #طمانچے #ناقے #تازیانے #مظلوم #معصوم #ظالم #زندان #لپٹ #دم #پھوپھی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment