صدیقہ کونین شہزادی دوعالم حضرت زہراء علیہا السلام جہاں حسنین علیہما السلام جیسے معصوم اماموں کی حقیقی ماں ہے وہی تمام عاشقان اور محبان اہلبیت علیہم السلام اور... Show More >>
صدیقہ کونین شہزادی دوعالم حضرت زہراء علیہا السلام جہاں حسنین علیہما السلام جیسے معصوم اماموں کی حقیقی ماں ہے وہی تمام عاشقان اور محبان اہلبیت علیہم السلام اور پوری ملت تشیع کی روحانی ماں بھی ہے اس لئے ہر عاشق اہل بیت علیہم السلام کسی نہ کسی انداز میں آپ سے اپنی محبت کا اظہار کرنے کی کوشش کرتا ہے، جس طرح ایک ماہر فن، فنی زبان میں آپکی شخصیت کو پیش کرنے کی کوشش کرتا ہے وہی ایک شاعر اور ادیب، ادب اور شعر کے پیرائے میں آپکی شخصیت اور اوصاف کی منظر کشی کرتا ہے، چنانچہ اسی تناظر میں شاعر نے شعر کی زبان میں آپکی شخصیت اور آپ کے اوصاف کو نوحے کی صنف میں قلم بند کرنے کی کوشش کی ہے جسے مداح اہلبیت علیہم السلام حسین طاهری نے بہترین آواز میں آپکے مداحوں کیلئے پیش کیا ہے۔
#ویڈیو #حسین_طاہری #مادر #زہراء #درود_و_سلام #فاطمیہ #چہرہ #چاند #نور #سر_الہی #امام_حسین #محمد_مصطفی #طواف #عبادت #پاکیزگی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment