سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے نہ فقط ایک محافظ نبوت کا مثالی کردار ادا کیا بلکہ محافظ امامت و ولایت کا بھی مثالی کردار ادا کیا اور اس راستے میں ہر شخص کے لیے... Show More >>
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا نے نہ فقط ایک محافظ نبوت کا مثالی کردار ادا کیا بلکہ محافظ امامت و ولایت کا بھی مثالی کردار ادا کیا اور اس راستے میں ہر شخص کے لیے نمونہ عمل بن گئیں. آپ نے جس طرح رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے ماں کا کردار ادا کیا اور ام ابیہا کہلائیں، اسی طرح وصی رسول خدا امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے لیے مثالی شریک حیات، ناصراور محافط کا عملی نمونہ پیش کیا.
آپ کی شہادت، امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے لیے سب سے زیادہ سنگین اور عظیم مصیبت تھی. آپ کی شہادت کے بعد آپ نہ فقط ایک بہترین شریک حیات سے محروم ہوگئے بلکہ ایک مثالی محافظ اور ناصر سے بھی محروم ہوئے.
بی بی دو عالم کی پر سوز شہادت پر نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #بولو #غم #اجڑ #علی #سانس #خاموشی #جدائی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment