امام حسین علیہ السلام درحقیقت عاشقوں کے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام سے مؤمنین کی وابستگی قلبی اور عشق کی بنیادوں پر استوار ہے۔ غمِ حسین علیہ السلام، شہداء کربلا کے... Show More >>
امام حسین علیہ السلام درحقیقت عاشقوں کے ہیں۔ امام حسین علیہ السلام سے مؤمنین کی وابستگی قلبی اور عشق کی بنیادوں پر استوار ہے۔ غمِ حسین علیہ السلام، شہداء کربلا کے غم میں گریہ و زاری ایک ایسی نعمت ہے جس کی بدولت تا ابد مؤمنین، حقیقی اسلام کے پیروکاروں اور مجاہدین کے دِلوں میں ظالم و جابر طاقتوں کے خلاف جوش و حرارت پیدا ہوتا رہے گا۔
فارسی نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #نوحہ #عشق #شعلہ_ور #عاشق #بے_قرار #یا_ثاراللہ #سینے #دھڑکن #نجف #کربلا #عطر #نور Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment