کربلا ایک ایسے واقعے کا نام ہے، جس میں خاندان اہل بیت علیہم السّلام کی بزرگ ہستیوں کے ساتھ ساتھ ننھے ننھے بچوں نے نیز اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ ان ننھے شہداء... Show More >>
کربلا ایک ایسے واقعے کا نام ہے، جس میں خاندان اہل بیت علیہم السّلام کی بزرگ ہستیوں کے ساتھ ساتھ ننھے ننھے بچوں نے نیز اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔ ان ننھے شہداء میں سے ایک حسین ابن علی علیہ السّلام کی لاڈلی بیٹی حضرت رقیہ سلام اللہ علیہا ہیں۔ آپ اسیری کے دوران زنداں میں ہی ظالموں کے مظالم کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئی تھیں۔ شام میں دختر حسین ابن علیؑ کی دکھ بھری داستان، جسے ایرانی مشہور و معروف نوحہ خواں جناب پویانفر کی دکھ بھری آواز میں سنیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #نوحہ #دختر_حسین #حضرت_سکینہ #نوحہ_فارسی #ردو_ترجمہ #کربلا_شہداء #امام_حسین #عباس_علمدار #اسیری_زندان_شام #حضرت_زینب #قافلہ_شام #حضرت_سکینہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment