اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 164 اور 165 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں آسمانوں و زمین کی خلقت، رات اور دن کی تبدیلی، کشتیوں کا سامان تجارت لے کر پانی پہ... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 164 اور 165 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں آسمانوں و زمین کی خلقت، رات اور دن کی تبدیلی، کشتیوں کا سامان تجارت لے کر پانی پہ چلنا، بارش کے ذریعے زمین کا زندہ ہونا، زمین پر جانداروں کا بسنا، ہواوں کا چلنا اور آسمان و زمین کے درمیان بادلوں کا بغیر کسی سہارے کے کھڑا ہونا یہ سب اللہ کی نشانیاں ہیں لیکن اس کے باوجود کچھ افراد خدا کو چھوڑ کر لوگوں سے محبت کرنے لگ جاتے ہیں اور خدا کو اس کا شریک قرار دیتے ہیں۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment