اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 120، 121، 122 اور 123 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
رسول خدا( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اور مسلمانوں کو بتایا گیا ہے کہ یہود و نصاری اس... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 120، 121، 122 اور 123 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
رسول خدا( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اور مسلمانوں کو بتایا گیا ہے کہ یہود و نصاری اس وقت تک تم سے راضی نہیں ہونگے جب تک تم ان کے دین اور ان کی روش کی پیروی نہیں کرتے۔البتہ اگر آپ نے ان کی روش کی پیروی کی تو پھر تمہارا خدا سے کوئی تعلق نہیں۔ اہل کتاب میں سے ایک گروہ اچھا بھی ہے جو تورات و انجیل کی صحیح تلاوت کرتے ہیں اور اس پر عمل کرتے ہوئے رسول خدا پر ایمان لاتے ہیں۔..
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment