اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 219 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں دو چیزوں کے بارے میں سوال کیا گیا، شراب و جوئے کا حکم اور انفاق کا سوال، شراب کی حرمت کے بارے... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 219 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں دو چیزوں کے بارے میں سوال کیا گیا، شراب و جوئے کا حکم اور انفاق کا سوال، شراب کی حرمت کے بارے میں دو آراء کو بیان کیا گیا ہے، بعض کا کہنا ہے شراب مختلف مراحل میں حرام ہوئی لیکن بعض کی رائے ہے شراب تو تمام ادیان میں حرام تھی البتہ کیونکہ بہت سارے لوگ پیتے تھے لہذا مختلف مراحل میں انہیں سمجھایا کہ اس کام کو چھوڑ دو۔۔۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment