اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 154, 155 اور 156 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں پروردگارعالم نے متوجہ کیا ہے کہ راہ خدا میں قتل ہونے والوں کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 154, 155 اور 156 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں پروردگارعالم نے متوجہ کیا ہے کہ راہ خدا میں قتل ہونے والوں کو مردہ نہ کہو بلکہ وہ زندہ ہیں لیکن تمہیں ان کی زندگی کا شعور و ادراک نہیں ہے اور خدا کا نظام ایسا ہے کہ انسانوں کو مختلف طریقوں سے آزماتا ہے اور جو اس کی آزمائش پر صبر کرتے ہیں وہی کامیاب ہیں اور انہیں کو بشارت دی گئی ہے۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment