مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کی نورانی اور نجات بخش تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر عصرِ... Show More >>
مکتبِ عاشورہ کے پرورش یافتہ، اہلبیت اطہار علیہم السلام کے پیروکار جوان جنہوں نے قرآن و اہلبیت علیہم السلام کی نورانی اور نجات بخش تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر عصرِ حاضر کی شیطانی و فرعونی طاقتوں کی ناک خاک میں رگڑ دی، یہ جوان تمام مسلمانوں بلکہ تمام انسانوں کو ظالم و جابر عَالَمی شیطانی طاقتوں سے نجات دلوانے کے لیے صبر و استقامت کے ساتھ اُٹھ کھڑے ہوئے اور دشمنوں کے مذموم شیطانی عزائم کو خاک میں ملا دیا۔
آئیے اِس ویڈیو میں ایسے ہی ایک جوان سے آشنائی حاصل کرتے ہیں کہ جو خداوندِ متعال کی اطاعت کی دعوت دیتا ہے، جس نے سنتِ انبیاء و اہلبیت علیہم السلام پر عمل پیرا ہو کر اپنے خون میں ڈوب کر شیطانی طاقتوں کا راستہ روکے رکھا۔
#ویڈیو #کلام_شہید #کامیاب #شکست #اہم #فریضے #سپہ_سالار #میدان_جنگ #اسلام #صبر #استقامت #عہد
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment