شہداء کا امام زمان علیہ السلام پر ایمان و عقیدہ اور اُن کا امام ؑسے والہانہ عشق اِس بات کی دلیل ہے کہ یہ شہداء معرفت کی بلند ترین منازل پر فائز تھے؛ وہ منازل کہ جہاں... Show More >>
شہداء کا امام زمان علیہ السلام پر ایمان و عقیدہ اور اُن کا امام ؑسے والہانہ عشق اِس بات کی دلیل ہے کہ یہ شہداء معرفت کی بلند ترین منازل پر فائز تھے؛ وہ منازل کہ جہاں پر ایک عابد، ایک عارف، کئی سالوں میں جا کر فائز ہوتا ہے، خدا کی راہ میں وقت کے فرعونوں اور یزیدوں سے برسرِ پیکار ایک مجاہد، ایک لمحے اور ایک لحظے میں اُس مقام پر فائز ہوجاتا ہے۔
لشکرِ علی ابنِ ابی طالب کے سپہ سالار شہید مجید زین الدین انہی عاشق شہیدوں میں سے تھے جن کا دِل عشق ِ الہی و معرفت سے لبریز تھا۔ اِس شہید کے عاشقانہ و معرفت سے بھرپور بیانات سُننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کا مشاہدہ ضرور کریں۔
#ویڈیو #امام_زمان #رنجیدہ_دل #حاضر #شریک #ظہور #افتخار #شہادت #محاذ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment