اس میں شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانیؒ ایک شہرہ آفاق شخصیت تھے جن کے اندر بہت سی اچھی خصوصیات پائی جاتی تھیں، عام طور پر ہوتا یہ ہے کہ ایسی آفاقی شخصیات کے بارے میں بات... Show More >>
اس میں شک نہیں کہ شہید قاسم سلیمانیؒ ایک شہرہ آفاق شخصیت تھے جن کے اندر بہت سی اچھی خصوصیات پائی جاتی تھیں، عام طور پر ہوتا یہ ہے کہ ایسی آفاقی شخصیات کے بارے میں بات کرتے وقت لوگ بہت ہی مبالغہ آرائی سے کام لیتے ہوئے ان کے مقام کو ناقابل حصول بنا کر پیش کرتے ہیں جس کے نتیجے میں ان کی شخصیت افسانوی شخصیت بن جاتی ہے۔ اسی بات کے پیش نظر ولی امر مسلمین کی نظر میں شہید قاسم سلیمانیؒ کی شخصیت کو کس طرح پیش کرنے کی ضرورت ہے؟ کیا شہید سلیمانیؒ کی طرح معاشرے میں اور بھی ایسے افراد موجود ہیں جو ایسی خصوصیات کے حامل ہوں؟ عام طور پر ایسی بڑی شخصیات کی بارز خصوصیات، کب منظر عام پر آتی ہیں؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #قاسم_سلیمانی #شخصیت #خصوصیات #ماورائی #زندہ #شہید #مقام #توفیق Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment