اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 221 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں کو ایک گروہ سے شادی کرنے سے سختی سے منع کیا ہے اور وہ مشرکین و کفار ہیں کیونکہ وہ... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 221 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں مسلمانوں کو ایک گروہ سے شادی کرنے سے سختی سے منع کیا ہے اور وہ مشرکین و کفار ہیں کیونکہ وہ باعث بنتے ہیں کہ انسان خدا سے دور ہو اور جہنم کے قریب ہو۔ مشرکین اور مشرکات اگر بظاہر پڑھے لکھے اور پیسے والے ہوں اور ان کا رہن سہن تمہیں پسند ہو تب بھی ان سے مومن کنیز اور مومن غلام بہتر ہیں کیونکہ ان کے پاس ایمان کی دولت ہے۔۔۔
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment