اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 217 اور 218 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حرمت والے مہینوں میں جنگ کا حکم بیان کیا گیا اور معاشرے پر اس کے آثار کو بھی بیان... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 217 اور 218 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حرمت والے مہینوں میں جنگ کا حکم بیان کیا گیا اور معاشرے پر اس کے آثار کو بھی بیان فرمایا اسی طرح قتل سے بڑے گناہ کی طرف بھی اشارہ کیا اور کفار کے مسلمانوں سے لڑنے کے اصلی ہدف کی نشاندہی بھی کی ہے۔ ایک اور اہم بات جو ارتداد کا مسئلہ ہے اسے بھی بیان کیا اور بتایا کہ اس کام سے انسان کے اعمال ضائع ہو جاتے ہیں اور آخر میں ان لوگوں کا تذکرہ بھی کیا جو ہر وقت اللہ کی رحمت کے امیدوار رہتے ہیں۔۔۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment