اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 209 اور210 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بتایا گیا کہ اگر واضح نشانیاں آنے کے بعد تمہارے پاوں میں لغزش آ گئی تو پھر تمہارا... Show More >>
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 209 اور210 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بتایا گیا کہ اگر واضح نشانیاں آنے کے بعد تمہارے پاوں میں لغزش آ گئی تو پھر تمہارا انجام اچھا نہیں ہو گا۔۔۔ اسی طرح بعض افراد کا یہ مطالبہ کرنا کہ خود خدا ان کے پاس آئے اس کو بھی بے ادبی اور غلط قرار دیا ہے کیونکہ اس کے بعد بھی اگر کوئی نہیں مانتا تو وہ گویا اپنی ہلاکت کا سوال کر رہا ہے۔۔۔ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment